ابنا: مظاہرین نے میدان شہداء میں اظہار خیال کیا کہ 14 فروری کے شہداء نے اس انقلاب اور قیام کا آغاز کیا تھا اور وہ ،انقلاب ایران اور امام خمینی کے اقوال ،تیونس اورمصر کے انقلاب سے الہام لیتے ہوئے اپنی حرکت کو جاری رکھیں گے۔بعض مظاہرین نے اس انقلاب کو جوانوں سے نسبت دیتے ہوئے کہا کہ یہ جوان ہیں جو حکومت بحرین کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں ،یہ امام خمینی کے پیروکار ہیں اور موروثی حکومت کے حق میں نہیں ہیں بلکہ ایک ایسی حکومت چاہتے ہیں جو لوگوں کی حکومت ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔
/110